یہ ایک منظم مکتب ہے

مکرمی ناظرین
السلام علیکم ورحمۃ اللـٰہ وبرکاتہ
مکتب حضرت بلال رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ میں آپ تمام کا پرخلوص استقبال ہے

تبصرے

  1. حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برلکاتہم پر قاتلانے حملے کی افسوسناک خبر-الحمد للہ حضرت محفوظ رہے........!
    (تفصیلات از سعود عثمانی صاحب!
    عالم اسلام کے نامور عالم دین اور میرے محبوب چچا جان مفتی جسٹس *محمد تقی عثمانی* پر آج کراچی میں *قاتلانہ حملہ* کیا گیا لیکن اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ *وہ فائرنگ میں محفوظ رہے.* البتہ ان کا محافظ فائرنگ سے شہید ہوگیا اور ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا. اسی زخمی حالت میں ڈرائیور گاڑی اس جگہ سے نکالنے میں کامیاب ہوگیا.

    گاڑی میں چچا جان'چچی جان اور ان کے پوتے پوتیاں موجود تھے جو اللہ کا شکر ہے سب محفوظ رہے. البتہ شیشے کے ٹکڑوں سے کچھ بچے معمولی زخمی ہوئے.

    کچھ دیگر افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے. مزید تفصیلات کا انتظار ہے. یہ سٹیٹس اس لیے لگا رہا ہوں تاکہ صحیح صورت حال علم میں رہے

    سعود عثمانی.....

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

مشہور اشاعتیں