نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

متصف

کشمیر فائلز حقیقت کے آئینہ میں

کشمیر فائلس: شرم تم کو مگر نہیں آتی! کشمیر فائلس مسلمانوں کے خلاف ذہن سا زی۔ بالی ووڈ کے ”خان“ اب تو ہوش میں آؤ ”کشمیر فائلس“ کے اِن دنوں کافی چرچے ہیں۔ وزیر اعظم مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ نے اس فلم کو حقیقت کی عکاس قرار دیا۔ کئی ریاستوں میں ٹیکس فری کردیا گیا۔ گجرات کی تمام سنیما گھروں سے دوسری فلموں کو ہٹادیا گیا تاکہ ”کشمیر فائلس“ کو لوگ زیادہ سے زیادہ دیکھ سکیں۔ پولیس کو یہ فلم دیکھنے کے لئے ایک دن کی چھٹی دی جارہی ہے۔ بالی ووڈ کے کئی اداکاروں نے اس فلم کی پبلسٹی میں حصہ لیا۔ سوشیل میڈیا پر تو باقاعدہ مہم جاری ہے۔ اس کا نتیجہ کیا نکل رہا ہے۔ سنیما ہالس میں ایک مخصوص طبقہ جو مسلمانوں کے علاوہ اور کوئی ہوسکتا ہے ان کے خلاف اشتعال انگیز نعرے لگائے جارہے ہیں۔ شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ حتیٰ کہ کپل شرما جیسے کامیڈین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں کہ اس نے اپنے شو میں ”کشمیر فائلس“ کی پرموشن کے لئے ان کی ٹیم کو مدعو نہیں کیا۔  ”کشمیر فائلس“ کی جتنی تعریف ہورہی ہے اسے یقینی طور پر مبالغہ ہی کہا جائے گا۔ کشمیری پنڈتوں کے ساتھ 19/جنوری 1990کو اور اس کے بع

تازہ ترین پوسٹس

مسئلہ بلاگ پر پڑھنے کے فائدے*

Learn online Quran

Learn online Qur'an

Learn online Qur'an

جشنِ آزادی ۔۔ تین ممالک ، عجیب داستان ۔۔۔۔!!

کام کی باتیں

تاریخ ہندوستان پر ایک نظر

Plz visit this page